☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14419
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14419
حدیث نمبر: 14419 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنِ الْأَسْوَدِ، وَعَلْقَمَةَ، قَالَا: " تَلْبَسُ الْمُحْرِمَةُ مَا كَانَتْ تَلْبَسُ وَهِيَ مُحِلَّةٌ مِنْ خَزِّهَا وَقَزِّهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود اور حضرت علقمہ ارشاد فرماتے ہیں کہ محرمہ عورت وہ تمام چیزیں (زیور وغیرہ) استعمال کرسکتی ہے جو وہ بغیر احرام کے استعمال کرتی ہے (زیور) وریشم وغیرہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14794]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14794، ترقيم محمد عوامة 14419)
پچھلی حدیث → (14418) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14420)