☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14382
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14382
حدیث نمبر: 14382 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمًا " يُخْرِجُ غِلْمَانَهُ إلَى الْحَجِّ , فَلَا يُحْرِمُونَ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ يُحْرِمُونَ مِنْ أَمَامِ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ ان کے غلام حج کے لیے نکالے گئے، پس انھوں نے ذوالحلیفہ سے احرام نہیں باندھا، انھوں نے اس کے آگے سے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14755]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14755، ترقيم محمد عوامة 14382)
پچھلی حدیث → (14381) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14383)