☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14318
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14318
حدیث نمبر: 14318 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ خَيْثَمٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إذَا رَمَى الْجَمْرَةَ فَلْيَرْفَعْ يَدَيْهِ حَتَّى يُرَى بَيَاضُ إبْطَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب جمرات کی رمی کرے تو چاہئے کہ اپنے ہاتھوں کو اتنا اٹھائے کہ بغلوں کی سفیدی نظر آنے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14682]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14682، ترقيم محمد عوامة 14318)
پچھلی حدیث → (14317) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14319)