☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 14317
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 14317
عَبْدَ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا , وَسَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، يَقُولَانِ: كُنَّا نَرَى عَبْدَ اللَّهِ " إذَا رَمَى الْجَمْرَةَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَتَّى يُسَاوِيَ رَأْسَهُ , وَيُرَى بَيَاضُ إبْطَيْهِ , وَكَانَ حَصَاهُ مثل الْبُنْدُقَةِ الْحَادِرَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رمی کی تو ہم نے آپ کو دیکھا آپ نے ہاتھ اٹھائے، یہاں تک کہ آپ کے ہاتھ آپ کے سر کے برابر آگئے، اور آپ کے بغلوں کی سفیدی دکھائی دینے لگی، اور آپ کی کنکری موٹے کارتوس کے برابر تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14681]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14681، ترقيم محمد عوامة 14317)
← Previous Hadith (14316) Back to Bab Next Hadith → (14318)