حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، وَحَمَّادًا، عَنْ مَسْحِ الرَّأْسِ، فَقَالَا:" مَرَّةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ حضرت حکم اور حضرت حماد سے سر کی مسح کی تعداد کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ ایک مرتبہ کرنا چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 143]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 143، ترقيم محمد عوامة 143)