عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ العَلاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ خَيْثَمَةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " مَنْ أَرَادَ هَذَا الْوَجْهَ فَلَا يَقُلْ إنِّي حَاجٌّ إنَّمَا الْحَاجُّ الْمُحْرِمُ: وَلْيَقُلْ إنِّي وَافِدٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جو حج کے لیے نکلنے کا ارادہ رکھتا ہو وہ یوں نہ کہے کہ میں حج کرنے جا رہا ہوں، کیونکہ حاجی تو وہ ہے جو محرم ہے، اس کو چاہئے کہ وہ یوں کہے کہ میں مسافر، قاصد ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14641]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14641، ترقيم محمد عوامة 14279)