أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: " إذَا خَرَجْتَ وَأَنْتَ تُرِيدُ الْحَجَّ فَلَا تَقُلْ: إنِّي حَاجٌّ حَتَّى تُهِلَّ"، قَالَ: فَقُلْتُ: أَيُّ شَيْءٍ أَقُولُ؟ قَالَ: قُلْ:" إنِّي مُسَافِرٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس ارشاد فرماتے ہیں کہ جب تم نکلو اور تمہارا ارادہ حج کرنے کا ہو تو جب تک احرام نہ باندھ لو یوں مت کہو کہ میں حج کرنے والا ہوں۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا تو پھر میں کیا کہوں؟ آپ نے فرمایا کہ یوں کہو کہ میں مسافر ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14640]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14640، ترقيم محمد عوامة 14278)