☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14252
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14252
حدیث نمبر: 14252 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إسْمَاعِيلَ، قَالَ: " صَلَّيْتُ بِجَمْعٍ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابو اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نماز ایک اقامت کے ساتھ ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14609]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14609، ترقيم محمد عوامة 14252)
پچھلی حدیث → (14251) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14253)