☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال لا يجزئه الآذان بجمع وحده أو يؤذن أو يقيم
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← من قال لا يجزئه الآذان بجمع وحده أو يؤذن أو يقيم
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 11
Hadith No.: 14247 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِأَذَانٍ وَاحِدٍ وَإِقَامَتَيْنِ , وَلَمْ يُسَبِّحْ بَيْنَهُمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مغرب و عشاء کی نماز ایک اذان اور دو اق امتوں کے ساتھ ہمیں پڑھائی اور ان کے درمیان نفل نماز نہیں پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14604]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14604، ترقيم محمد عوامة 14247)
Hadith No.: 14248 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ مُسْهِرٍ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، أَبِي أَيُّوبَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مُسْهِرٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ ، قَالَ: " صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمُزْدَلِفَةِ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِإِقَامَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ایوب سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مغرب و عشاء کی نماز مزدلفہ میں ایک اقامت کے ساتھ ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14605، ترقيم محمد عوامة 14248)
Hadith No.: 14249 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ نُمَيْرٍ ، إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، قَالَ: قَالَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ : أَفَضْنَا مَعَ ابْنِ عُمَرَ حَتَّى أَتَيْنَا جَمْعًا , فَصَلَّى بِنَا الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ، ثُمَّ انْصَرَفَ، فَقَالَ:" هَكَذَا صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْمَكَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ مزدلفہ آئے تو آپ نے ہمیں مغرب اور عشاء کی نماز ایک اقامت کے ساتھ پڑھائی، پھر ہماری طرف مڑے اور فرمایا: اس جگہ اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14606]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14606، ترقيم محمد عوامة 14249)
Hadith No.: 14250 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ نُمَيْرٍ ، الْحَكَمِ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " صَلَّيْتُ مَعَهُ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ , وَقَالَ: فَعَلْتُهُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ مغرب و عشاء کی نماز ایک اقامت کے ساتھ ادا کی، اور آپ نے فرمایا کہ میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ بھی اسی طرح ادا کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14607]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14607، ترقيم محمد عوامة 14250)
Hadith No.: 14251 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٌّ ، وَعَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: اتَّفَقَ عَلِيٌّ وَعَبْدُ اللَّهِ " أَنَّ كُلَّ صَلَاةٍ تُجْمَعُ بِأَذَانٍ وَإِقَامَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ اس بات پر متفق تھے کہ ہر نماز ایک اذان اور ایک اقامت کے ساتھ جمع کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14608]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14608، ترقيم محمد عوامة 14251)
Hadith No.: 14252 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إسْمَاعِيلَ، قَالَ: " صَلَّيْتُ بِجَمْعٍ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابو اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نماز ایک اقامت کے ساتھ ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14609]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14609، ترقيم محمد عوامة 14252)
Hadith No.: 14253 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " صَلَّى الصَّلَاتَيْنِ بِجَمْعٍ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے مزدلفہ میں دونوں نمازیں ایک اقامت کے ساتھ ادا فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14610]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14610، ترقيم محمد عوامة 14253)
Hadith No.: 14254 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ حُمَيْدٍ:" أَنَّ عُمَرَ صَلَّى الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِإِقَامَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے مغرب و عشاء کی نماز ایک اقامت کے ساتھ ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14611]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14611، ترقيم محمد عوامة 14254)
Hadith No.: 14255 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنّ الْأَسْوَدَ " أَقَامَ الصَّلَاةَ وَصَلَّى الْمَغْرِبَ بِالْمُزْدَلِفَةِ , ثُمَّ تَعَشَّى، ثُمَّ صَلَّى الْعِشَاءَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسود نے مغرب کی نماز مزدلفہ میں ادا کی پھر رات کا کھانا کھایا اور پھر عشاء کی نماز ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14612]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14612، ترقيم محمد عوامة 14255)
Hadith No.: 14256 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ سَالِمٍ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِجَمْعٍ بِأَذَانٍ وَاحِدٍ وَإِقَامَتَيْنِ ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کے پیچھے مغرب و عشاء کی نماز مزدلفہ میں ایک اذان اور دو اق امتوں کے ساتھ ادا کی، میری ملاقات حضرت نافع سے ہوئی، میں نے ان سے عرض کیا کہ حضرت عبد اللہ نے اس طرح کیا ہے؟ آپ نے فرمایا اسی طرح ہے پھر میری حضرت عطاء سے ملاقات ہوئی میں نے ان سے کہا: تحقیق میں ان سے کہہ چکا ہوں کہ کوئی نماز بغیر اقامت کے نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14613]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14613، ترقيم محمد عوامة 14256)
Hadith No.: 14614 Musannaf Ibn Abi Shaibah
فَلَقِيتُ نَافِعًا , فَقُلْتُ لَهُ: هَكَذَا كَانَ يَصْنَعُ عَبْدُ اللَّهِ؟ قَالَ: هَكَذَا" , فَلَقِيتُ عَطَاءً , فَقُلْتُ: قَدْ كُنْتُ أَقُولُ لَهُمْ لَا صَلَاةَ إلَّا بِإِقَامَةٍ
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14614، ترقيم محمد عوامة ---)