حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إسْمَاعِيلَ، قَالَ: " صَلَّيْتُ بِجَمْعٍ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابو اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نماز ایک اقامت کے ساتھ ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14609]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14609، ترقيم محمد عوامة 14252)