☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14250
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14250
حدیث نمبر: 14250 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ نُمَيْرٍ ، الْحَكَمِ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " صَلَّيْتُ مَعَهُ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ , وَقَالَ: فَعَلْتُهُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ مغرب و عشاء کی نماز ایک اقامت کے ساتھ ادا کی، اور آپ نے فرمایا کہ میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ بھی اسی طرح ادا کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14607]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14607، ترقيم محمد عوامة 14250)
پچھلی حدیث → (14249) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14251)