☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14218
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14218
حدیث نمبر: 14218 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ" فِي الْجَمْرَةِ شَيْءٌ مُؤَقَّتٌ لَا يُزَادُ عَلَيْهِ؟ قَالَ: لَا، إلَّا قَوْلُ جَابِرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ کیا جمرات کی رمی کرتے وقت دعا مخصوص ہے اس پر اضافہ نہیں کرسکتے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں ایسا نہیں ہے سوائے حضرت جابر کے قول کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14574]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14574، ترقيم محمد عوامة 14218)
پچھلی حدیث → (14217) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14219)