☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14202
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14202
حدیث نمبر: 14202 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، وَمُجَاهِدٍ، أنهما " كَانَا إذَا أَهَلَّا بِعُمْرَةٍ لَمْ يُمْسِكَا عَنِ التَّلْبِيَةِ حَتَّى يَسْتَلِمَا الْحَجَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت مجاہد عمرہ میں تلبیہ پڑھتے رہتے یہاں تک کہ وہ دونوں حجر اسود کا استلام کرلیتے (تو پھر کہنا بند کردیتے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14558]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14558، ترقيم محمد عوامة 14202)
پچھلی حدیث → (14201) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14203)