☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14147
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14147
حدیث نمبر: 14147 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَجُلًا بِفَلَاةٍ مِنَ الْأَرْضِ وَهُوَ يَحْدُو بِغِنَاءِ الرُّكْبَانِ، فَقَالَ عُمَرُ:" إنَّ هَذَا مِنْ زَادِ الرَّاكِبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب نے سنا کہ ایک شخص سواریوں کے لیے گانے والی حدی پڑھ رہا ہے آپ نے فرمایا: یہ سوار کا زاد راہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14498]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14498، ترقيم محمد عوامة 14147)
پچھلی حدیث → (14146) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14148)