حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَسَنِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ يَزِيدَ الْأَعْرَجِ، قَالَ: " سَمِعْتُ مُورِحًا يَحْدُو فِي طَرِيقِ مَكَّةَ وَهُوَ يَقُولُ: لَوْ تَكَلَّمْنَ لَاشْتَكَيْنَ رَاشِدًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن الأعرج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مورق کو مکہ کے راستہ پر ان الفاظ کے ساتھ حدی پڑھتے ہوئے سنا کہ اگر وہ بول سکتیں تو راہ رو سے شکایت کرتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14497]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14497، ترقيم محمد عوامة 14146)