حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: كَانَ سُوَيْدُ بْنُ غَفَلَةَ " يَأْمُرُ غُلَامًا لَهُ فَيَحْدُو لَنَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت سوید بن غفلہ نے اپنے غلام کو حکم فرمایا کہ وہ ہمارے (اونٹوں) کے لیے حدی پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14496، ترقيم محمد عوامة 14145)