حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ وَسُئِلَ عَنْ" الْحُدَاءِ؟ قَالَ: كَانَ الْمُسْلِمُونَ يَفْعَلُونَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت حسن سے اونٹوں کی حدی کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا مسلمان (صحابہ کرام) اس طرح کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14495]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14495، ترقيم محمد عوامة 14144)