☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14144
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14144
حدیث نمبر: 14144 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ وَسُئِلَ عَنْ" الْحُدَاءِ؟ قَالَ: كَانَ الْمُسْلِمُونَ يَفْعَلُونَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت حسن سے اونٹوں کی حدی کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا مسلمان (صحابہ کرام) اس طرح کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14495]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14495، ترقيم محمد عوامة 14144)
پچھلی حدیث → (14143) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14145)