☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14137
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14137
حدیث نمبر: 14137 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَثِيرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَوْمَ الصَّدَرِ وَافَقَ يَوْمَ جُمُعَةٍ " فَأَقَامَ , فَخَطَبَ بِالْأَرْضِ قِبَلَ الْبَيْتِ , ثُمَّ تَكَلَّمَ بِكَلِمَاتٍ , ثُمَّ صَلَّى الْجُمُعَةَ رَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن کثیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو ایام النحر کے چوتھے دن دیکھا جس دن جمعہ تھا، آپ کھڑے ہوئے اور لوگوں کو بیت اللہ کی جانب سے خطبہ دیا اور پھر کچھ باتیں کیں اور جمعہ کی نماز کی دو رکعات ادا فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14487]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14487، ترقيم محمد عوامة 14137)
پچھلی حدیث → (14136) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14138)