☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14136
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14136
حدیث نمبر: 14136 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، قَالَ: شَهِدْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " لَا يَجْمَعُ بِمِنًى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابو عثمان فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز کے ساتھ حاضر ہوا آپ نے منیٰ میں جمعہ نہیں پڑھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14486]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14486، ترقيم محمد عوامة 14136)
پچھلی حدیث → (14135) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14137)