☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1413
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1413
حدیث نمبر: 1413 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو أُمَامَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ، وَمُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْأَلْهَانِيِّ , قَالَا:" كَانَ أَبُو أُمَامَةَ يَنَامُ وَهُوَ جَالِسٌ حَتَّى يَمْتَلِئَ نَوْمًا ثُمَّ يَقُومُ فَيُصَلِّي وَلَا يَتَوَضَّأُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شرحبیل بن مسلم اور حضرت محمد بن زیاد فرماتے ہیں حضرت ابو امامہ بیٹھ کر خوب اچھی طرح سو جاتے تھے پھر کھڑے ہو کر نماز پڑھتے لیکن وضو نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1414]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1414، ترقيم محمد عوامة 1413)
پچھلی حدیث → (1412) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1414)