☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14121
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14121
حدیث نمبر: 14121 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يُحْرِمُ فِيمَا شَاءَ، إِنْ شَاءَ فِي ثَوْبَيْنِ أَبْيَضَيْنِ , وَإِنْ شَاءَ فِي ثَوْبَيْنِ غَسِيلَيْنِ , وَإِنْ شَاءَ فِي ثَوْبَيِّ حِبَرَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ محرم جس کپڑے میں چاہے احرام باندھے اگر چاہے تو دو سفید کپڑوں میں باندھ لے اور اگر چاہے تو دھلے ہوئے کپڑوں میں باندھ لے اور اگر چاہے تو یمنی دھاری دار کپڑوں میں باندھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14471]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14471، ترقيم محمد عوامة 14121)
پچھلی حدیث → (14120) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14122)