☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا محرم یمنی (دھاری دار) ریشمی چادر پہن سکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کیا محرم یمنی (دھاری دار) ریشمی چادر پہن سکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 14120 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " مُحْرِمًا , وَعَلَيْهِ حُلَّةُ حِبَرَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو حالت احرام میں یمنی دھاری دار چادر اوڑھے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14470]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14470، ترقيم محمد عوامة 14120)
حدیث نمبر: 14121 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يُحْرِمُ فِيمَا شَاءَ، إِنْ شَاءَ فِي ثَوْبَيْنِ أَبْيَضَيْنِ , وَإِنْ شَاءَ فِي ثَوْبَيْنِ غَسِيلَيْنِ , وَإِنْ شَاءَ فِي ثَوْبَيِّ حِبَرَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ محرم جس کپڑے میں چاہے احرام باندھے اگر چاہے تو دو سفید کپڑوں میں باندھ لے اور اگر چاہے تو دھلے ہوئے کپڑوں میں باندھ لے اور اگر چاہے تو یمنی دھاری دار کپڑوں میں باندھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14471]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14471، ترقيم محمد عوامة 14121)