حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا عَنِ " التَّكْبِيرِ أَيَّامَ الْعَشْرِ؟ فَقَالَا: مُحْدَثٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے ایام عشر میں تکبیرات کے متعلق دریافت کیا؟ آپ دونوں حضرات نے فرمایا یہ بدعت ہے (اس کی کوئی اصل نہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14462، ترقيم محمد عوامة 14112)