☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 14111
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 14111
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مِسْكِينٍ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا , وَكَبَّرَ رَجُلٌ أَيَّامَ الْعَشْرِ , فَقَالَ مُجَاهِدٌ: " أَفَلَا رَفَعَ صَوْتَهُ فَلَقَدْ أَدْرَكْتُهُمْ , وَإِنَّ الرَّجُلَ لَيُكَبِّرُ فِي الْمَسْجِدِ فَيَرْتَجُّ بِهَا أَهْلُ الْمَسْجِدِ , ثُمَّ يَخْرُجُ الصَّوْتُ إلَى أَهْلِ الْوَادِي حَتَّى يَبْلُغَ الْأَبْطُحَ , فَيَرْتَجُّ بِهَا أَهْلُ الْأَبْطُحِ , وَإِنَّمَا أَصْلُهَا مِنْ رَجُلٍ وَاحِدٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد نے ایام عشر میں کسی شخص کو تکبیر کہتے ہوئے سنا تو آپ نے فرمایا: اس نے آواز کو بلند کیوں نہ کیا! بیشک میں نے تو ان لوگوں کو پایا ہے کہ ان میں سے ایک شخص تکبیر مسجد میں کہتا تو اس کی آواز کی وجہ سے پوری مسجد لرز اٹھتی پھر وہ آواز اھل وادی پر نکلتی یہاں تک کہ مقام ابطح تک پہنچ جاتی اور آواز کی وجہ سے مقام ابطح لرز اٹھتا، اور بیشک ان سب کی بنیاد وہی ایک شخص ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14461]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14461، ترقيم محمد عوامة 14111)
← Previous Hadith (14110) Back to Bab Next Hadith → (14112)