☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14103
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14103
حدیث نمبر: 14103 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " مَضَتِ السُّنَّةُ أَنَّ مَعَ كُلِّ أُسْبُوعٍ رَكْعَتَيْنِ، لَا يُجْزِئُ مِنْهُمَا تَطَوُّعٌ , وَلَا فَرِيضَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ سنت گزر چکی ہے کہ سات چکر طواف مکمل کرلینے کے بعد دو رکعتیں ہیں۔ کوئی فرض ونفل ان کے لیے کافی نہ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14452]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14452، ترقيم محمد عوامة 14103)
پچھلی حدیث → (14102) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14104)