☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
طواف مکمل کرنے کے فورا بعد اگر فرض نماز کھڑی ہو جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← طواف مکمل کرنے کے فورا بعد اگر فرض نماز کھڑی ہو جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 14098 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى بْنِ قَمْطَةَ، عَنْ سَالِمٍ، قَالَ: " تُجْزِئُ الْمَكْتُوبَةُ مِنْ رَكْعَتَيِ الطَّوَافِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ فرض نماز طواف کی دو رکعت کے لیے بھی کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14444]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14444، ترقيم محمد عوامة 14098)
حدیث نمبر: 14099 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " تُجْزِئُ الْمَكْتُوبَةُ مِنْ رَكْعَتَيِ الطَّوَافِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14445، ترقيم محمد عوامة 14099)
حدیث نمبر: 14100 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: " تُجْزِئُ الْمَكْتُوبَةُ مِنْ رَكْعَتَيِ الطَّوَافِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14446]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14446، ترقيم محمد عوامة 14100)
حدیث نمبر: 14101 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: " طُفْتُ بِالْبَيْتِ وَحَضَرْتُ الْمَكْتُوبَةَ , فَأَرَدْتُ أَنْ أُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ وَثَمَّ أُنَاسٌ جُلُوسٌ , فَأَتَيْتُ حَلْقَةً فَسَأَلْتُهُمْ؟ فَقَالَ لِي شَيْخٌ: أَمَا تَرْضَى بِابْنِ عُمَرَ! رَأَيْتُهُ يَفْعَلُهُ"؟
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے طواف مکمل کیا اور فرض نماز میں شریک ہوگیا، پھر نماز کے بعد میں نے طواف کی دو رکعتیں ادا کرنے کا ارادہ کیا تو وہاں کچھ لوگ بیٹھے ہوئے تھے میں ان کے پاس آیا اور ان سے سوال کیا؟ ایک شیخ نے مجھ سے کہا: کیا تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے فعل سے راضی نہیں ہے؟ میں نے ان کو دیکھا تھا انہوں نے اس طرح کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14447]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14447، ترقيم محمد عوامة 14101)
حدیث نمبر: 14102 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ، عَنْ مُجَاهِدٍ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وبرہ، حضرت سفیان اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ فرض نماز طواف کی دو رکعات کے لیے بھی کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14448]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14448، ترقيم محمد عوامة 14102)
حدیث نمبر: 14103 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " مَضَتِ السُّنَّةُ أَنَّ مَعَ كُلِّ أُسْبُوعٍ رَكْعَتَيْنِ، لَا يُجْزِئُ مِنْهُمَا تَطَوُّعٌ , وَلَا فَرِيضَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ سنت گزر چکی ہے کہ سات چکر طواف مکمل کرلینے کے بعد دو رکعتیں ہیں۔ کوئی فرض ونفل ان کے لیے کافی نہ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14452]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14452، ترقيم محمد عوامة 14103)
حدیث نمبر: 14104 مصنف ابن ابی شیبہ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ فرض نماز طواف کی دو رکعات کے لیے بھی کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14453]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14453، ترقيم محمد عوامة 14104)