حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ أَيْمَنَ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: " أَيُجْزِئُنِي أَنْ أَمْسَحَ رَأْسِي مَسْحَةً، قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد رب بن ایمن کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کیا سر کا مسح ایک مرتبہ کرنا کافی ہے۔ انہوں نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 141]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 141، ترقيم محمد عوامة 141)