☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14095
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14095
حدیث نمبر: 14095 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: " الْحَصَى الَّذِي يُرْمَى بِهِ الْجِمَارُ مثل حَصَى الْخَذْفِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ جس کنکری سے رمی کی جائے وہ بالکل چھوٹی سی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14441]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14441، ترقيم محمد عوامة 14095)
پچھلی حدیث → (14094) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14096)