حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنْ حَصَى رَمْيِ الْجِمَارِ , قَالَ:" كَانَ يُقَالُ حَصًى بَيْنَ الْحَصَاتَيْنِ، قَالَ: قُلْتُ: مَا هُوَ؟ قَالَ: حَصَى الَّذِي يُخْذَفُ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے جمرہ کو کنکری مارنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: دو کنکریوں کے درمیان والی کنکری، میں نے عرض کیا وہ کتنی ہو؟ آپ نے فرمایا بالکل چھوٹی سی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14440]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14440، ترقيم محمد عوامة 14094)