☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14057
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14057
حدیث نمبر: 14057 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَالِمًا وَالْقَاسِمَ عَنِ الْمُحْصَرِ , فَقَالَا فِيهِ قَوْلَ مُحَمَّدٍ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم، حضرت قاسم سے محصر کے متعلق دریافت کیا؟ آپ حضرات نے بھی حضرت محمد کے قول کے مثل ارشاد فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14402]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14402، ترقيم محمد عوامة 14057)
پچھلی حدیث → (14056) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14058)