حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَالِمًا وَالْقَاسِمَ عَنِ الْمُحْصَرِ , فَقَالَا فِيهِ قَوْلَ مُحَمَّدٍ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم، حضرت قاسم سے محصر کے متعلق دریافت کیا؟ آپ حضرات نے بھی حضرت محمد کے قول کے مثل ارشاد فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14402]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14402، ترقيم محمد عوامة 14057)