☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14038
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14038
حدیث نمبر: 14038 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " كَانَ أُنَاسٌ يَقْدُمُونَ مَكَّةَ بِغَيْرِ زَادٍ فنزلت: فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوَى سورة البقرة آية 197"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ لوگ بغیر زاد راہ مکہ مکرمہ آ جایا کرتے تھے، پھر یہ آیت نازل ہوئی { وَ تَزَوَّدُوْا فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰی }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14383، ترقيم محمد عوامة 14038)
پچھلی حدیث → (14037) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14039)