حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عَطَاءٍ الْبَكَّائِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ، عَنْ قَوْلِهِ " وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوَى سورة البقرة آية 197، قَالَ: الطَّعَامُ وَالطَّعَامُ يَوْمَئِذٍ قَلِيلٌ , قُلْتُ: وَمَا الطَّعَامُ؟ قَالَ: السَّوِيقُ وَالتَّمْرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَ تَزَوَّدُوْا فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰی } کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا اس سے مراد کھانا ہے اور کھانا آج کل بہت کم ہوتا ہے میں نے عرض کیا کھانا کیا ہو؟ آپ نے فرمایا ستو اور کھجور۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14384]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14384، ترقيم محمد عوامة 14039)