☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14017
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14017
حدیث نمبر: 14017 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " عُمْرَتُهُ فِي الشَّهْرِ الَّذِي أَحْرَمَ فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس کا عمرہ اس مہینے میں ہوگا جس میں اس نے احرام باندھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14362، ترقيم محمد عوامة 14017)
پچھلی حدیث → (14016) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14018)