☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13997
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13997
حدیث نمبر: 13997 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا قَضَيْتُمُ الْمَنَاسِكَ كُلَّهَا فَقَدْ حَلَّ لَكُمْ كُلُّ شَيْءٍ , إلَّا النِّسَاءَ وَالصَّيْدَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب تم نے مناسک حج پورے کرلیے تو اب عورت اور شکار کے علاوہ باقی سب چیزیں تم پر حلال ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14342، ترقيم محمد عوامة 13997)
پچھلی حدیث → (13996) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13998)