☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13994
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13994
حدیث نمبر: 13994 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ وَعُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَعُمَرَ , أَنَّهُمَا قَالَا: " إذَا نَحَرَ الرَّجُلُ وَحَلَقَ حَلَّ لَهُ كُلُّ شَيْءٍ إلَّا النِّسَاءَ وَالطِّيبَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ جب قربانی کرلی اور حلق کروا لیا تو عورتوں اور خوشبو کے علاوہ باقی سب چیزیں حلال ہوگئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14339]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14339، ترقيم محمد عوامة 13994)
پچھلی حدیث → (13993) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13995)