☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13992
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13992
حدیث نمبر: 13992 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرْيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: " إِذَا حَلَقَ الْمُحْرِمُ، حَلَّ لَهُ كُلُّ شَيْءٍ إلَّا النِّسَاءَ, حَتَّى يَطُوفَ بِالْبَيْتِ , فَإِذَا طَافَ بِالْبَيْتِ حَلَّ لَهُ النِّسَاءُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب رمی کرلی تو عورتوں کے سوا سب چیزیں اس کے لیے حلال ہوگئیں، اور جب وہ طواف بھی کرلے تو اس پر عورت بھی حلال ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14337، ترقيم محمد عوامة 13992)
پچھلی حدیث → (13991) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13993)