حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرْيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: " إِذَا حَلَقَ الْمُحْرِمُ، حَلَّ لَهُ كُلُّ شَيْءٍ إلَّا النِّسَاءَ, حَتَّى يَطُوفَ بِالْبَيْتِ , فَإِذَا طَافَ بِالْبَيْتِ حَلَّ لَهُ النِّسَاءُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب رمی کرلی تو عورتوں کے سوا سب چیزیں اس کے لیے حلال ہوگئیں، اور جب وہ طواف بھی کرلے تو اس پر عورت بھی حلال ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14337، ترقيم محمد عوامة 13992)