☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13985
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13985
حدیث نمبر: 13985 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ شَبِيبٍ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ:" كَانَتِ الْأُمَّةُ مِنْ بَنِي إسْرَائِيلَ إذَا أَتَوْا ذَا طُوًى خَلَعُوا نِعَالَهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن الزبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ بنی اسرائیل کے لوگ مقام ذو طوی پر جب آتے تو تعظیم کی وجہ سے اپنے جوتے اتار دیا کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14329]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14329، ترقيم محمد عوامة 13985)
پچھلی حدیث → (13984) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13986)