☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13982
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13982
حدیث نمبر: 13982 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَدْخُلُوا الْبَيْتَ بِالْخُفِّ وَالنَّعْلِ وَالْعَصَبِ , تَعْظِيمًا لِلْبَيْتِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام بیت اللہ کی تعظیم کی وجہ سے موزے، جوتے یا باریک کپڑے پہن کر اس میں آنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14325]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14325، ترقيم محمد عوامة 13982)
پچھلی حدیث → (13981) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13983)