☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13975
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13975
حدیث نمبر: 13975 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي " الرَّجُلِ يَصُومُ الْمُتْعَةَ ثُمَّ يَجِدُ الْهَدْيَ قَبْلَ أَنْ يُتِمَّ صَوْمَهُ , قَالَ: يَتْرُكُ الصَّوْمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص حج تمتع کے روزے رکھ رہا ہو، پھر وہ روزے مکمل کرنے سے قبل ہی ھدی پالے تو وہ روزے رکھنا ترک کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14318]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14318، ترقيم محمد عوامة 13975)
پچھلی حدیث → (13974) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13976)