حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي " رَجُلٍ صَامَ الثَّلَاثَةَ أَيَّامٍ فِي الْحَجِّ , ثُمَّ أَيْسَرَ وَهُوَ بِمَكَّةَ أَنَّ عَلَيْهِ الْهَدْيَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو ایام حج میں تین روزے رکھے پھر مکہ میں ہی اس کو ھدی میسر آجائے تو اس پر قربانی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14319]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14319، ترقيم محمد عوامة 13976)