حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو يَحْيَى الرَّازِيّ إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ حَنْظَلَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمًا وَعَطَاءً وَطَاوُسًا " يَلْتَزِمُونَ مَا بَيْنَ الرُّكْنِ وَالْبَابِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حنظلہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم، حضرت عطاء، حضرت طاؤس کو رکن اور دروازے کے درمیان چمٹا ہوا دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14308، ترقيم محمد عوامة 13965)