حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: رَأَيْتُ عَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ " يَلْتَزِمُ دُبَرَ الْكَعْبَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون کو کعبہ کی پشت کی جانب چمٹا ہوا دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14309]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14309، ترقيم محمد عوامة 13966)