☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13952
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13952
حدیث نمبر: 13952 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " الْفِدْيَةُ صِيَامُ عَشَرَةِ أَيَّامٍ , وَالصَّدَقَةُ عَشَرَةُ مَسَاكِينَ , وَالنُّسُكُ ذَبِيحَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ الفدیہ سے مراد دس روزے اور الصدقہ سے مراد دس مسکینوں کو کھانا کھلانا اور النسک سے مراد ذبیحہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14293، ترقيم محمد عوامة 13952)
پچھلی حدیث → (13951) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13953)