حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: " الصِّيَامُ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ , وَالصَّدَقَةُ سِتَّةُ مَسَاكِينَ , وَالنُّسُكُ شَاةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ الصیام سے مراد تین روزے اور الصدقہ سے مراد ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا اور النسک سے مراد بکری ذبح کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14294]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14294، ترقيم محمد عوامة 13953)