☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13947
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13947
حدیث نمبر: 13947 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " رُخِّصَ لِلْمَرِيضِ وَالْحُبْلَى وَمَنْ كَانَتْ بِهِ عِلَّةٌ أَنْ يُفِيضُوا مِنْ جَمْعٍ بِلَيْلٍ , وَلَا يَرْمُوا الْجِمَارَ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بیماروں اور حاملہ عورتوں کو اور اسی طرح وہ لوگ جن کو کوئی دوسری بیماری ہے کہ وہ لوگ عرفات سے رات کو روانہ ہوجائیں لیکن جمرات کی رمی طلوع شمس سے پہلے نہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14288]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14288، ترقيم محمد عوامة 13947)
پچھلی حدیث → (13946) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13948)