حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " رُخِّصَ لِلْمَرِيضِ وَالْحُبْلَى وَمَنْ كَانَتْ بِهِ عِلَّةٌ أَنْ يُفِيضُوا مِنْ جَمْعٍ بِلَيْلٍ , وَلَا يَرْمُوا الْجِمَارَ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بیماروں اور حاملہ عورتوں کو اور اسی طرح وہ لوگ جن کو کوئی دوسری بیماری ہے کہ وہ لوگ عرفات سے رات کو روانہ ہوجائیں لیکن جمرات کی رمی طلوع شمس سے پہلے نہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14288]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14288، ترقيم محمد عوامة 13947)