☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13936
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13936
حدیث نمبر: 13936 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرٌو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: " كُنْتُ مِمَّنْ قَدَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ضَعَفَةِ أَهْلِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں ان میں سے ایک ہوں جن کو رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے اھل و عیال کی کمزوری کی وجہ سے مقدم کردیا، (پہلے بھیج دیا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14275]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14275، ترقيم محمد عوامة 13936)
پچھلی حدیث → (13935) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13937)